شہداء اور انبیاء کی خوشحالی

وہ الفاظ جو ایک شہید سے نقل کئے جاتے ہیں، برکت کا سبب ہوتے ہیں اور قیامت تک دِلوں کو نُورانی کرتے ہیں لہٰذا یہاں پر مناسب ہے کہ اِس شہادت پر آپ کو اور اِس شہید کے مُقدّس اور نُورانی گھر والوں کو تبریک عرض کروں۔ کیوں کہ مجھ جیسے افراد جو عمر کے اِس حصے میں داخل ہوچکے ہیں اب تک نہیں جانتے ہیں کہ جو کام انجام دئے ہیں خدا کی مرضی کے مطابق تھے یا نہیں! لیکن یقین رکھتے ہیں کہ آپ کے فرزند کے کام نے تمام انبیاءؑ اوراولیاء کو خوشحال کردیا ہے۔

آیت اللہ مصباح یزدی
22ستمبر2016