شہید سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدیؒ کے خون کی برکت سےخطے میں استکبار مخالف تحریک زیادہ شاداب اور پر امید ہے۔ شہید قاسم سلیمانیؒ اور شہید ابو مہدی المہندسؒ کو شہید کرنے والوں کا خیال تھا کہ انکی شہادت کے بعد، اب کام ختم ہو گیا لیکن آج خطے میں استکبار مخالف تحریک، دو سال پہلے کی نسبت زیادہ خوشحال، پر امید اور شادابی کے ساتھ آگے بڑھ رہی ہے اور اپنا کام کر رہی ہے۔ یہ اس بہنے والے پاک لہو اور مظلوموں کے خون کی برکتیں ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
1 جنوری 2022