مجاہد، مخلص اور فداکار برادر جناب حاج عماد مغنیہؒ کی شہادت خود ان کے لیے سراپا عشق اور جہاد فی سبیل اللہ کے شوق سے عبارت تھی۔ (ان کی شہادت) ایک عظیم کامیابی اور سعادت سے پُر ثمر ہے اور لبنان کی ملت کے لیے سرفرازی اور سر بلندی کا سبب ہے کہ جس نے ایک ایسے عظیم شخص کی پرورش کر کے اُسے آزادی خواہی اور ظلم و ستم سے مبارزے و مقابلے کے میدان میں پیش کیا۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
14 فروری 2008