میں اپنے عزیز شہیدوں رجائیؒ اور باہنرؒ کی یاد میں آپ کو تجلیل و تکریم پیش کرتا ہوں، جیسا کہ اشارہ کیا گیا یہ دو افراد مختلف پہلوؤں سے نمونہؑ عمل تھے؛ اخلاص اور محنت کے لحاظ سے (نمونہؑ عمل تھے)۔ لیکن ان شخصیات کو مہلت نہیں مل سکی کہ (کام کو) چند سال جاری رکھ سکیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
24 اگست 2016