شروع سے ہی جب وہ (سمیر قنطارؒ) ایک نوجوان تھے تو وہ ایک سنجیدہ، ذمہ دار اور (فلسطین اور مقاومت کے) مسئلے پر ایمان رکھنے والے نوجوان تھے کہ جن کا ہم و غم یہی مسئلہ تھا اور وہ اسی کے لیے لڑ رہے تھے؛ یہ وہ پہلی صفت تھی کہ جس کی وجہ سے لوگ سمیر قنطارؒ کو پہچانتے تھے۔