اوائلِ انقلاب سے شہادت کے وقت تک حق و انصاف کے ساتھ کہا جاسکتا ہے کہ اس عظیم شخص (شہید صیاد شیرازی) سے اچھائی کے علاوہ کچھ نہیں دیکھا۔ وہ کام جو میدانِ جنگ میں ان سے نمایاں ہوئے، عظیم کام تھے، میدانِ جنگ میں بھی اور میدانِ جنگ سے باہر بھی (عظیم کام انجام دیے)۔ جو چیز اہم ہے وہ یہ ہے کہ ایک شخص دشمنوں سے جنگ کے علاوہ جہادِ نفس میں بھی کامیاب ہو۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
9 مئی 1999