وہ (شہید آوینیؒ) میرے پاس آئے اور میرے سامنے بیٹھ گئے، میں نے انکی ذات میں ایک نور، ایک پاکیزگی اور ایک روحانی کیفیت کو محسوس کیا تھا اور وہ ایسے ہی تھے۔ یہی وجہ بنتی ہے کہ انسان اس شہادت کے اعلیٰ مقام تک پہنچ جائے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
22 اپریل 1993