شہید بہشتی کی مظلومیت یہاں تک تھی کہ انقلابی افراد بھی انہیں نہیں پہچانتے تھے یا خدا نخواستہ بعض نفسانی مفادات ان کے حق کی پہچان میں رکاوٹ بن جاتے تھے۔ بالآخر انتہائی مظلومیت کے ساتھ شہید ہو گئے اور ان کا مقام و مرتبہ ان کی شہادت کے بعد عام لوگوں میں جانا پہچانا گیا۔
آیت اللہ محمد تقی مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ
16 نومبر 1999