جنگ کے آغاز میں شہید مہدی باکری ایک نوجوان طالب علم تھا جس نے اسی دوران گریجویشن کی تھی؛ مگر آپ دیکھئے کہ بیت المقدس اور خیبر کے نام سے موسوم فوجی آپریشن اور اس سے پہلے فتح المبین نامی آپریشن میں یہ نوجوان ایک اعلیٰ فوجی کمانڈر کی حیثیت سے ایک فوجی لشکر اور بعض جگہوں پر پوری ریجمنٹ کی قیادت کرتے ہوئے اسکی رہنمائی کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ یہ انقلاب کے معجزے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
16 دسمبر 2016