شہیدوں کا پیغام، سچ میں نوید کا پیغام ہے؛ ہمیں اس پیغام کو سُننے کے لیے اپنی سماعت کی اِصلاح کرنی ہو گی؛ کچھ لوگ شہیدوں کا پیغام نہیں سُنتے، لیکن یہ قرآنِ کریم (کی آیت) ہے: وَ یَستَبشِرونَ بِالَّذینَ لَم یَلحَقوا بِهِم مِن خَلفِهِم اَلّا خَوفٌ عَلَیهِم وَ لا هُم یَحزَنون ، شہیدوں کا پیغام، خوف اور غم کے اِنکار کا پیغام ہے۔
ولی امرِ مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
12 دسمبر 2018
ترجمہ: اور جو ابھی تک اُن سے مُلحَق نہیں ہوسکے ہیں اُن کے بارے میں یہ (شہداء) نوید کا پیغام رکھتے ہیں کہ کہ اُن کے لیے بھی نہ کوئی خوف ہے اور نہ حُزن۔