سختیوں اور مشکلات کے وقت شیطانی ہاتھ، عوام کی جانب بڑھتے ہیں اور کہتے ہیں کہ مسائل اور مشکلات کی اصل وجہ، صنف علماء ہے، وہ بھی کونسے علماء؟ غیر ذمہ دار اور عام علماء نہیں بلکہ وہ علماء جو تمام حادثات میں خطرات کو مول لینے میں دوسروں سے آگے نظر آتے ہیں۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفہ امام ، جلد21، صفحہ نمبر 288