آج دنیا کی محبت کا لباس جسم سے اُتار لینا چاہیے، اور جہاد اور مقاومت کی زرہ پہن لینی چاہیے، اور افق پر فجر کی سفیدی سے لے کر طلوعِ آفتاب تک تیزی سے آگے بڑھنا چاہیے اور شہیدوں کے خون کی بقا کی ضمانت فراہم کرنی چاہیے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
31مارچ1988