امریکہ ، عالَمی اِستعمار اور اِن کےپِٹّھو ،صہیونیت،(اسرائیلی) صہیونی حکومت ،اور (تمام) قدامت پسند، دُنیا کے پیسہ پرست اور مسلمانوں کے درمیان پائےجانےوالےعیّاش ، جو اِن عالَمی طاقتوں سے وابستہ ہیں ، یہ سب قوتیں اسلام کے خلاف اور پیغمبر خداؐ کی راہ کے خلاف صف بستہ کھڑی ہیں،؛
اِنَّکَ ءاتَیتَ فِرعَونَ وَ مَلَاَهُ زینَةً وَ اَموالًا فِی الحَیوٰةِ الدُّنیا۔
جی ہاں ! آج یہ قوتیں ، فرعون ہیں۔
ولی امر مسلمین جہان سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
6 دسمبر 2017
(ترجمہ: اے ہمارے رب! بیشک تو نے فرعون اور اس کے سرداروں کو دنیوی زندگی میں اسبابِ زینت اور مال و دولت (کی کثرت) دے رکھی ہے ۔)
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ