وہ لوگ جو گھریلو نظام کی تحقیر کرتے ہیں، (وہ درحقیقت) ملت سے بھی اور صنفِ نسواں سے بھی خیانت کرتے ہیں۔ وہ لوگ جو اس چیز کا اظہار کرتے ہیں کہ جنسیتی عدالت یہ ہے کہ جن تمام میدانوں میں مرد وارد ہوتے ہیں، عورتوں کو بھی وارد ہونا چاہیے، ایسے لوگ عورت کے اعتماد، تقدس، شخصیت اور شناخت سے خیانت کے مرتکب ہوتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
8 مارچ 2018