اقتباس از: امام خامنہ ای کا “وحدت اسلامی کانفرنس” کے مہمانوں اور حکومتی عہدیداروں سے خطاب
آج خبیث صہیونی حکومت ، پہلے کی نسبت واضح طور پر کمزور ہوچکی ہے۔ (فلسطینی قوم کی طرح ) ہر وہ قوم جس کے پاس ایک فکر ہوتی ہے، ایک تَشَخُّص ہوتا ہے، (ترقی کی) ترغیب ہوتی ہے، خدا پر بھروسہ ہوتا ہے، وہ (قوم جب ظلم کے خلاف) ڈٹ جاتی ہے تو اللہ تعالیٰ (یقیناً) اُن کی مدد فرماتا ہے ۔
ولی امرِمسلمین جہان سیدعلی خامنہ ای حفظہ اللّہ
25 نومبر 2018