ہمارے بعض جوان (جہادِ قدس میں شمولیت کے لیے) رابطہ کرتے ہیں اور انکو (انتظامیہ کی جانب سے) جواب نہیں ملتا تو وہ مجھے خط لکھتے ہیں اور درخواست کرتے ہیں کہ انکو اجازت دی جائے۔ تاکہ وہ اگلی صفوں میں جا کر صیہونی حکومت سے جہاد کریں۔ ہماری قوم صیہونیت سے جہاد کرنے کی عاشق ہے اور جمہوری اسلامی ایران (نے بھی اس کو) ظاہر کیا ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
25 نومبر 2014