صیہونیت کا زوال جاری ہے

صیہونی حکومت کے استحکام اور اقتدار کی احمقانہ تمناؤں کے برخلاف، جو ان خبیث (مغربی) سیاست دانوں کے دماغوں میں چل رہی ہیں، یہ (صیہونی) حکومت روز بہ روز کمزوری اور نابودی کے قریب تر ہوتی جارہی ہے۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
30 ستمبر 2014