اسلامی ممالک کی جانب سے صیہونی حکومت کی مدد کرنا، امت مسلمہ سے خیانت ہے۔ اپنے ساتھ بھی خیانت ہے، کیونکہ اس طرح یہ زوال پذیر صیہونی مشینری کو قوت فراہم کر رہے ہیں اور اس تقویت کا نتیجہ انکے نقصان میں ہی برآمد ہوگا۔ صیہونی جب کسی ملک میں داخل ہوتے ہیں تو وہ اس ملک کے فائدے میں کوئی کام نہیں کرتے، جب یہ (کسی ملک میں) نفوذ کرتے ہیں تو مچھروں کی طرح اس ملک کا خون اپنے فائدے کےلیے چوس لیتے ہیں۔ صیہونی حکومت کی مدد کرنا، اپنے آپ کو برباد کرنے کےلیے مدد کرنا ہے۔ امت مسلمہ کو اپنے مقام کو محفوظ رکھتے ہوئے اسکو لازماً روکنا ہوگا۔
ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای
10 اپریل 2024