اسرائیل کا علاج سوائے اِس کے مٹنے اور نابود ہونے کے کچھ اورنہیں ہے، اگر ان شاءاللہ وہ روز پہنچ جائے اور نابود ہو جائے تو کتنا ہی اچھا ہے، (لیکن) جب تک یہ جعلی حکومت (اسرائیل) قائم ہے اور نابود نہ ہوجائے، اِس کاعلاج کیا ہے۔۔؟ علاج، اِس جعلی حکومت کے مقابل محکم مسلحانہ مقاومت و مبارزہ ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامننہ ای حفظہ اللہ
23 جولائی 2014