صیہونی جعلی ریاست کے قیام کیلئے 75 برس بیت گئے
لیکن اسکی نابودی کیلئے 25 سال سے بھی کم مدت درکار
صیہونی جعلی ریاست کو اپنی پچھتر سالہ تاریخ میں آج جیسے خوفناک مسائل اور مشکلات کا سامنا نہیں کرنا پڑا۔ آج تمام صیہونی مبصرین کہتے ہیں کہ ہمارا زوال قریب ہے، ہم اسّی سالہ تاریخ کو نہیں پہنچیں گے۔ ہم نے کہا تھا (تم اگلے پچیس برس بھی نہیں دیکھ سکو گے) تاہم وہ اپنے آپ کو صفحہ ہستی سے مٹانے کیلئے جلدی کر رہے ہیں اور بہت تیزی کے ساتھ فنا کے گھاٹ اترنا چاہتے ہیں۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 اپریل 2023