ہم جہاں مداخلت کرتے ہیں، واضح طور پر اُس کا اعلان کرتے ہیں۔ ہم نے اسرائیل مخالف واقعات میں مداخلت کی ہے جس کا نتیجہ 33 اور 22 روزہ جنگ کی فتح کی صورت میں نکلا۔ اِس کے بعد بھی دنیا میں جہاں کہیں کوئی قوم، کوئی گروہ، صیہونی ریاست کے خلاف جدوجہد کرے، مقابلہ کرے، ہم اُس قوم یا گروہ کے ساتھ کھڑے ہوں گے اور اُن کی مدد کریں گے اور ہمیں یہ بات کہنے میں کسی قسم کا کوئی عار نہیں ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 فروری 2012