ہم بالکل بھی ایٹمی اسلحے کی فکر میں نہیں ہیں لیکن دوسرے کاموں کی کیوں نہیں۔ یورینیم کی افزودگی بھی 20 فیصد کی حد تک نہیں ہے۔ اگر ہمیں ضرورت پڑے تو مثلاً ایٹمی مسائل سے مربوط یا دوسرے مسائل کے لیے تو ممکن ہے کہ افزودگی کو 60 فیصد تک بھی لے کر چلے جائیں، یہ ایسے کام ہیں جو جتنی ضرورت ہوگی اس کے مطابق انجام دیں گے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
21 فروری 2021