Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
آج کے زمانے کا طاغوت ہی سیدھے راستے سے اِنحراف میں توسیع (پھیلاؤ اور تسلسل کی وجہ) ہے کہ جس (طاغوت) کی نمائندگی اس وقت امریکہ، اسرائیل اور وہ لوگ کر رہے ہیں کہ جو ان (امریکہ اور اسرائیل) کے مدار میں ہی گھومتے رہتے ہیں۔
سید عبد الملک بدر الدین الحوثی 29 اکتوبر 2020