طاقت کا بھید | ولیِ امرِ مسلمین ِجہان سید علی خامنہ ای  (حفظہ اللہ)

غلبہ اور طاقت (صرف) اُس قوم اور عوام سے متعلّق ہے، جن کا یہ ماننا ہو کہ اِس راہ میں اگر اُنہیں کوئی خطرہ لاحق بھی ہو، کوئی نقصان ہو، شہادت اور مرنا ہو، تب بھی وہ ہارے نہیں ہیں، بلکہ (ہر حال میں) فاتح ہیں۔

12 دسمبر 2018