ظالمانہ اور وحشیانہ طرزِ عمل

آج ہم عراق اور شام میں داعش دہشت گرد تنظیم کے ظالمانہ اور وحشیانہ طرزِ عمل کی جس سختی کے ساتھ مخالفت کرتے ہیں، امریکہ کے اندر ایف بی آئی کے ظالمانہ رویّے کے بھی ہم اتنے ہی مخالف ہیں۔ یہ دونوں ایک جیسے ہیں۔

ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
4 جون 2015