امریکی بھی کہتے ہیں کہ دنیا میں ہمارا یہ فریضہ ہے کہ انسانی حقوق اور جمہوریت کو فروغ دیں۔ آیا ڈیموکریسی کو پھیلانے کا طریقہ ہیروشیما میں ایٹم بم کا استعمال ہے؟! توپ، ٹینک، جنگ پر اکسانے اور لاطینی امریکہ اور افریقہ میں بغاوت کرنا ہے؟! آج بھی مشرق وسطیٰ میں یہ بہت ساری دھوکے بازی، فریب کاری ، ظلم اور دہشتگردی دیکھ رہے ہیں۔ ان وسیلوں کے ذریعے وہ انسانی حقوق اور اپنی عالمی ذمہ داری کو بڑھانا چاہتے ہیں!
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 جون 2004