ظلم کے خلاف قیام

آج ایرانی قوم کی عزت و اہمیت کی ایک وجہ ظلم کے مقابلے میں بہادری سے قیام کرنا، طاقت کا استعمال کرنے والوں اور لالچی طاقتوں کا مقابلہ کرنا ہے، جن (طاقتوں) کا مظہر امریکہ اور صیہونیت اور ان جیسے ملک ہیں۔ (ایرانی قوم) دوٹوک، بغیر لحاظ، سرسری لیے بغیر اپنے بیانیے کو پیش کرتی ہے۔ یہ مسئلہ نہایت اہم ہے۔ دنیا میں اسکی بہت ضرورت ہے۔

ولی امر مسلمین امام سید علی حسینی خامنہ ای
25 مارچ 2024