عارضی شکستوں سے طالب علموں کو مایوس نہیں ہونا چاہیے۔ اکثر اوقات جنگ میں جیسے ہم سوچتے تھے ویسے نہیں ہو پاتا تھا، مثلاً رمضان آپریشن میں ہمیں شکست سے دوچار ہونا پڑا، کربلا 4 آپریشن میں بھی اِسی طرح ہوا ! اگر ایسا ہو کہ انسان شکست سے مایوس ہو جائے تو کوئی چیز بھی ٹھیک نہیں ہو گی۔ ایسا ہرگز نہیں ہونا چاہیے! عارضی ناکامیوں کی وجہ سے مایوسی کسی صورت آپکی زندگی میں سرایت نہیں کرنی چاہئے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 جون 2017