عاشورا (کا معرکہ ہمیں) سِکھاتا ہے کہ (ہمیں) دین کی حفاظت کے لیے قربانی دینی چاہیے- (یہ ہمیں) سِکھاتا ہے کہ قرآن کی راہ میں (ہمیں) تمام مشکلات سے گُزر جانا چاہیے۔ سِکھاتا ہے کہ دشمن کا محاذ بہت ہی کمزور ہے۔ (یہ ہمیں) سِکھاتا ہے کہ دین کے دفاع کے معاملے میں انسان کے لیے تمام چیزوں سے زیادہ ضروری بصیرت ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
13 جولائی 1992