عالمی یوم مزدور

یوم مزدور سامراجی طاقتوں کے تسلط کو دفن کرنے کا دن ہے۔ جس کے نتیجے میں مکمل طور پر تمام مستضعفین جہاں کو تمام شعبوں میں استقلال (خود مختاری) واپس مل جائے اور آدم خور و عالم خور سامراجی طاقتیں غیر مسلح ہو جائیں۔

امام خمینیؒ
صحیفہ امام؛ ج 12، ص 265