کچھ لوگ “شام کی عرب دنیا کی طرف واپسی” کی اصطلاح استعمال کرتے ہیں (جبکہ) صحیح “عرب دنیا کی شام کی طرف واپسی” ہے۔ شام نے انہیں نہیں چھوڑا تھا بلکہ انہوں نے شام کو چھوڑ دیا تھا۔ اسی لیے جب وہ شام کی طرف واپس لَوٹ رہے ہیں تو سارا محورِ مقاومت بہت خوش ہے۔ اسلامی جمہوریہ ایران سے لے کر فلسطین میں آخری مقاومت کرنے والے تک، (اسی طرح) یمن، عراق، لبنان اور ہمارے خطے کے تمام مقاومتی محاذ (سب خوش ہیں)۔
سید حسن نصر اللہ
10 مارچ 2023