یوم عرفہ بھی قریب ہے۔ اس ایک دن کے ظہر کے بعد [اس کے] ان گھنٹوں میں سے ایک [گھنٹہ] جنت ہے، اگر ہم اسے سمجھنے پر قادر ہوئے۔ یہ بلاوجہ نہیں ہے کہ حسین بن علیؑ جیسی شخصیت [اپنی] اس عظمت کے ساتھ اس آدھے دن کو اس دعا کے ساتھ گزارتے ہیں۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
26 مئی 1993