دشمن چاہتے ہیں کہ شہداء کی یاد کا احیاء نہ ہو تاکہ شہادت کا راستہ بند ہو جائے۔ (دشمنوں نے) تجزیہ و تحلیل کی ہے کہ جب شہداء کا نام عظمت کے ساتھ لیا جاتا ہے تو آج کا ایک جوان کہ جس نے نہ جنگ کا زمانہ دیکھا ہے اور نہ ہی امام خمینی رضوان اللہ علیہ کا زمانہ دیکھا ہے جب اُسے سمجھ آ جاتی ہے کہ خطے کے اُس طرف ایک جگہ دشمنوں کے ساتھ جنگ ہو رہی ہے تو وہ اُٹھ کھڑا ہوتا ہے اور حلب، بوکمال اور زینبیہ جاتا ہے اور (دشمن کے ساتھ) مقابلہ شروع کر دیتا ہے اور شہادت کی منزل پر بھی فائز ہوجاتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مارچ 2019