Your Name (required)
Your Email (required)
Subject
Your Message
اگر ہمارا اعتقاد ہے کہ حضرت ابوالفضل العباس علیہ السلام ان اپنے کٹے ہوئے ہاتھوں سے لوگوں کے ہاتھ تھامتے ہیں تو یہ وہی بات ہے کہ خدا ان کا ہاتھ بن گیا ہے، اس روایت کا مصداق ہیں کہ خداوند متعال نے فرمایا ہے: یدہ التی یبطش بھا، میں اس کا ہاتھ بن گیا۔
آیت اللہ مصباح یزدی رضوان اللہ علیہ 24 اگست 2018