میں اللہ تعالیٰ سے اُن قابلِ قدر انسانوں کی پاکیزہ ارواح کے لیے (دعاگو ہوں) کہ جنہوں نے یونیورسٹی اور حوزہ علمیہ (دینی مدارس کے نظام) کو (ایک دوسرے کے) قریب اور مُتّحد کرنے کے موضوع کو بیان کیا اور بعض نے تو اِس راستے میں جامِ شہادت بھی پی لیا، بالخصوص مرحوم شہید مُفَتّحؒ ، شہید مطہریؒ اور اِس قِسم کے عظیم الشان لوگوں کی بُلندیِ درجات کی اللہ سے دعا کرتا ہوں ۔
ولیِ امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
15 دسمبر 1993