(13 رجب) کا دِن ایک مبارک عید کا دِن ہے کہ (جس دِن) عدالت دنیا میں متولد ہوئی ہے، یہ ایک ایسا دِن ہے کہ امیرالمومنین علیہ السلام دنیا میں تشریف لائے ہیں جو تمام عدالتوں کا مظہر اور اپنی مثال آپ ہیں اور روزِ اول سے لے کر تا ابد سوائے رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہٖ وسلّم کے کوئی بھی اُن کے برابر فضیلت کا حامل نہیں ہے۔
امام خمینی رضوان اللہ علیہ
صحیفه امام، ج 12، ص: 343 – 344