جنوبی بارڈر پر ابھی تک (اسرائیلی) دشمن کی فوج بُری طرح ڈری، بھاگی اور چُھپی ہوئی ہے اور بہت ہی محتاط اور چوکنا حالت میں ہے…فلسطین پر قبضہ کرنے کے بعد سے لے کر آج تک کی یہ طولانی ترین مدت ہے کہ جسے دشمن کی فوج ہلنے کی بھی جُرأت کیے بغیر گزار رہی ہے…ہمارے انتقام لینے کا فیصلہ ابھی بھی باقی ہے اور عنقریب ہم آنے والے دنوں اور ہفتوں میں مقبوضہ فلسطین (اسرائیل) کے بارڈر پر جو کچھ ہو گا اسے دیکھیں گے۔