اسلامی منطق کی روشنی میں ایک خاتون کی شناخت کا جامع نقشہ یہ ہے کہ وہ ایک اچھی ماں، نیک بیوی اور اللہ کی راہ میں جہاد کرنے والی ہونے کے ساتھ گھر کی ملکہ بن کر گھریلو امور کی نگرانی بھی کرتی ہے اور اسی کے ساتھ ساتھ اللہ تعالیٰ کی عبودیت اور بندگی سے پہلو تہی بھی نہیں کرتی ہے، اور حد یہ ہے کہ حضرت فاطمہ زہراء سلام اللہ علیہا نے یہ ثابت کر دکھایا ہے کہ عورت، عصمت کے اعلیٰ مقام تک پہنچ سکتی ہے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 فروری 2021