عیدِ قُربان، ایک ایسی عید ہے جو باخبر انسانوں کو حضرتِ ابراہیمؑ کے مقامِ قُربانیِ کی یاد دلاتی ہے۔ ایسا مقامِ قُربانی کہ جو اَولادِ آدم، اللہ کے برگُزیدہ اَفراد اور (یہاں تک کہ) اَولیاءُ اللہ کو (بھی) خُداوندِ مُتَعال کے راستے میں جانثاری اور جہاد کا درس دیتا ہے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
3 ستمبر 1983