عید فطر ایک ایسا دن ہے جسے اللہ تعالیٰ نے تمام مسلمانوں کے لیے عید قرار دیا ہے تاکہ عید کی نماز اور مناسب خطبوں کے سائے میں آپس میں جمع ہوکر ہر دور میں اسلام اور اپنے خون آشام دشمنوں کے مقابلے میں اپنا راستہ تلاش کر سکیں۔
امام خمینی،
صحیفہ نور، جلد نمبر: 3 صفحہ نمبر: 170