سید الشہداء امام حسینؑ کی شهادت؛ یعنی بنی امیہ، اسلام کو جس برے روپ میں دکھانا چاہتے تھے اور خلافت کے دعوے کے ساتھ، تمام انسانی معیارات کے خلاف عمل کرنا چاہتے تھے، اسے سید الشہداء امام حسین نے اپنے خون سے اس فاسد حکومت کو شکست دے کر (ناكام بنایا); گرچہ خود اس راہ میں شہید کر دیے گئے۔
امام خمینیؒ
13 جولائی 1979