فاطمہ سلام اللہ علیہا صرف خواتین کےلیے اسوہ نہیں ہیں بلکہ تمام اہل عالم کےلیے اسوہ ہیں۔ اگرچہ فاطمہ سلام اللہ علیہا کا خواتین کے لیے اسوہ ہونا سب سے بے مثال اور سب سے خوبصورت اسوہ ہے۔ مگر آپ کا اسوہ ہونا صرف خواتین سے مخصوص نہیں ہے۔ اگرچہ روز ولادت فاطمہ سلام اللہ علیہا تمام خواتین عالم کے لیے روز افتخار ہے اور اس دن کو روز خواتین کا نام دیا گیا ہے۔ مگر آپکا روز ولادت (دراصل) دنیا کے تمام مرد و خواتین کےلیے روز افتخار اور تمام مکارم اخلاق کی جلوہ گری کا دن ہے۔
آیت اللہ مصباح یزدی
جامی از زلال کوثر ص 81