اب کہا جاتا ہےکہ JCPOA (ایران کےایٹمی مذاکرات)کوان تین یورپی ممالک (فرانس، برطانیہ اور جرمنی) کے ساتھ جاری رکھنا چاہتے ہیں؛ میں ان تین ممالک پر اعتماد نہیں کرتا۔ میں کہتا ہوں کہ ان پر بھی اعتماد نہ کریں؛ (اگر) چاہتے ہیں قرارداد کریں تو ضمانت لیں، صحیح ضمانت، ایسی ضمانت جو عملی بھی ہو، وگرنہ کل یہ بھی وہی کام کریں گے جو امریکہ نے کیا۔