آج کے دور میں اتحاد فلسطینیوں کا سب سے بڑا ہتھیار ہے، فلسطینی وحدت کے دشمن صیہونی حکومت، امریکہ اور بعض دوسری سیاسی قوتیں ہیں، لیکن اگر خود فلسطینی معاشرے میں اندرونی طور پر وحدت شکنی نہ ہو تو بیرونی دشمن انکا کچھ نہیں بگاڑ سکیں گے۔ داخلی وحدت کا محور اندرونی جدوجہد اور دشمنوں پر بے اعتمادی ہونا چاہیے۔
ولی امرِ مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021