(فلسطینیوں کا) یہ مطالبہ رائج ڈیموکریسی کی بنیاد پر ہے جو دنیا میں قبول شدہ ہے اور کوئی بھی اس کے ترقی یافتہ (مطالبہ) ہونے پر انگلی نہیں اٹھا سکتا۔ فلسطینی مجاہدین کو قابض حکومت کے ساتھ اپنے قانونی اور اخلاقی مبارزے کو جاری رکھنا چاہیے یہاں تک کہ اس مطالبے کو قبول کرنے پر مجبور ہو جائے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17مئی 2021