اگر اگلے بیس، تیس سال تک بھی کوشش کریں کہ اس (صیہونی) حکومت کو قائم رکھیں، جو کہ انشاء اللہ یہ کام نہیں کر سکیں گے، (تب بھی) مشکل حل نہیں ہو سکتی۔ مشکل اس وقت حل ہو سکتی ہے، جب فلسطین اپنے اصلی باشندوں یعنی فلسطینی عوام کے سپرد کر دیا جائے۔
ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
1 مئی 2024