فلسطین کی وحدت کے دشمن، صیہونی حکومت، امریکہ اور بعض دیگر سیاسی طاقتیں ہیں، لیکن خود فلسطینی معاشرے کے اندر سے وحدت شکنی نہ ہو تو بیرونی دشمن کچھ نہیں کر سکتے۔ اس وحدت کا محور داخلی جہاد اور دشمنوں پر عدم اعتماد ہونا چاہیے۔ فلسطین سے متعلق پالیسیوں کا انحصار فلسطینیوں کے اصل دشمن یعنی امریکہ، برطانیہ اور خبیث صیہونیوں پر نہیں ہونا چاہیے۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
7 مئی 2021
متعلقہ تصاویر
- امریکہ کی یونیورسٹیوں میں فلسطینی عوام کی حمایت کرنے والے طلباء کے نام ولی امر مسلمین امام سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ کے خط کا تصویری مجموعہ