فلسطین کے لئے جدوجہد کب تک؟

ہم کہتے ہیں کہ فلسطینی قوم کی جامع جدوجہد یعنی سیاسی جدوجہد، عسکری جدوجہد، اخلاقی اور ثقافتی جدوجہد کو جاری رہنا چاہیے تاکہ فلسطین کے غاصب، فلسطینی قوم کی مرضی کے سامنے سر تسلیم خم کر دیں۔

ولی امر مسلمین سید علی حسینی خامنہ ای
5 جون 2019