انتظار یعنی قانع نہ ہونا، انسان کی موجودہ زندگی کی حالت کو قبول نہ کرنا اور مطلوب حالت کو پانے کے لیے کوشش کرنا۔ یہ بات قطعی ہے کہ یہ مطلوبہ حالت ولی خدا حضرت حجت ابن الحسن مہدی صاحب الزمان عجل اللہ تعالٰی فرجہ الشریف، ارواحنا فداہ کے قدرتمند ہاتھوں کے ذریعے ہی حاصل ہو پائے گی۔
ولی امر مسلمین سید علی خامنہ ای حفظہ اللہ
17 اگست 2008