اگر کوئی مشرق میں مارا جائے اور مظلومیت کے ساتھ مارا جائے؛ اور مغرب میں کوئی اُس (قتل) پر راضی ہو، تب وہ بھی اُس قتل میں شریک ہے۔ خیال رکھیں کہ آپ کے قلم اُن خنجروں کے ساتھ شریک نہ ہوجائیں جنہیں (دشمن) ہمارے پیٹھ میں گھونپ رہے ہیں۔
امام خمینیؒ
صحیفہ نور،جلد 14، صفحہ 98